tag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post1701961014140490723..comments2017-10-03T19:17:32.778+05:00Comments on تیزابیت: نا-مساعدSaadhttp://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-14857018088712547032014-03-04T21:16:49.406+05:002014-03-04T21:16:49.406+05:00دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے بہتری کی جانب بڑھنے کے ...دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے بہتری کی جانب بڑھنے کے لیے سوچ کا مثبت پن ضروری ہے۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15223516768484653200noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-7599966862654318232014-03-02T13:44:13.317+05:002014-03-02T13:44:13.317+05:00درست نتیجہ نکالا ہے آپ نے ۔ میری لغت میں تو ناممکن...درست نتیجہ نکالا ہے آپ نے ۔ میری لغت میں تو ناممکن کا لفظ ہی نہیں ہے کیونکہ ہر عمل ممکن ہے ۔ صرف وقت اور ہمت کی ضرورت ہوتی ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-38840293634258556102014-03-02T11:48:10.189+05:002014-03-02T11:48:10.189+05:00ویسے دیکھ کر ایک بات اور عجیب لگی، کمبختوں نے لگای...ویسے دیکھ کر ایک بات اور عجیب لگی، کمبختوں نے لگایابھی بہت نیچے ہے۔ مطلب اس کو تھوڑا اونچا ہی لگا دیتے ظالم۔ <br /><br />لیکن تحریر بہت اعلٰی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہی ایک پرانا لطیفہ ہے، ایک بندہ سڑک کنارئے کھڑا تھا کہ اوپر سے گزرتے ایک پرندے نے اس پر "بیٹ" کر دی، اس نے اپنی جیب سے رومال نکالا اور اپنا سر صاف کرتے ہوئے بولا، شکر ہے بھینسیں اڑتی نہیں۔ <br /><br />:)میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-29072153405581903502014-03-02T10:40:50.058+05:002014-03-02T10:40:50.058+05:00بہت اچھے جیسے انگریزی کا محاورہ ھے کہ ہر خطرے میں ...بہت اچھے جیسے انگریزی کا محاورہ ھے کہ ہر خطرے میں ایک موقع بھی چھپا ہوتا ھےمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-14234220250090089382014-03-01T22:09:10.644+05:002014-03-01T22:09:10.644+05:00بہت خوب، سعد بھائی، واپسی مبارک ہو، بہت مثبت اور ہ...بہت خوب، سعد بھائی، واپسی مبارک ہو، بہت مثبت اور ہمت افزاء تحریر لکھنے پر شکریہ قبول کریں۔ محمد سلیمhttp://www.hajisahb.comnoreply@blogger.com