tag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post3258525554154540134..comments2017-10-03T19:17:32.778+05:00Comments on تیزابیت: پے بیک ٹائم!Saadhttp://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-43079575533170649672013-07-27T15:47:07.909+05:002013-07-27T15:47:07.909+05:00ود می؟
معذرت، لیکن خاور صاحب کے تبصرے کے بعد میں ت...ود می؟
معذرت، لیکن خاور صاحب کے تبصرے کے بعد میں تو یہ ہمت نہیں کرنے والا۔ بہت رسکی کام ہے۔ :D:
آپ کسی اور کا انتظار کر لیں کہ وہ قدم بڑھائے تو آپ اس کے ساتھ ہو لیں۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-47394433009931779412013-07-27T15:44:26.556+05:002013-07-27T15:44:26.556+05:00اعتماد والے لوگوں کے حلقے میں یہ کام ہو تو بہترین ...اعتماد والے لوگوں کے حلقے میں یہ کام ہو تو بہترین ہے۔ ورنہ دوسری ممکنہ صورت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ جو دعویٰ کرے، وہ کوئی ثبوت بھی پیش کرے۔ مثلاً موبائل کی سکرین کی تصویر وغیر جس سے واضح پتہ چل رہا ہو کہ واقعی اس نمبر سے ایسی حرکت کی گئی ہے۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-91149602072014254002013-07-27T15:40:14.593+05:002013-07-27T15:40:14.593+05:00آپ ہی باندھ لیجیے گا۔ میری تو خاور صاحب کے نسلی من...آپ ہی باندھ لیجیے گا۔ میری تو خاور صاحب کے نسلی منڈوں والے ڈراوے کے بعد ہمت نہیں ہو رہی۔ :)Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-30379566781636408602013-07-27T15:38:59.512+05:002013-07-27T15:38:59.512+05:00مسئلہ ٹھیک طریقے سے تو یقیناً تبھی حل ہوگا جب اس ک...مسئلہ ٹھیک طریقے سے تو یقیناً تبھی حل ہوگا جب اس کو کوئی مجاز اتھارٹی حل کرے گی۔
یہ تو بس یوں ہی ایک خیال آ گیا تو سوچا اسے ضائع نہ کیا جائے بلکہ دوسروں تک بھی پہنچا دیا جائے کہ شاید اس سے کسی کا کچھ فائدہ ہو جائے۔ ;)Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-3260068322248339882013-07-27T15:35:32.044+05:002013-07-27T15:35:32.044+05:00ڈاکٹر منیر عباسی صاحب نے ایک بار اپنا تجربہ لکھا ت...ڈاکٹر منیر عباسی صاحب نے ایک بار اپنا تجربہ لکھا تھا کہ جہاں مفت میڈیکل کیمپ لگایا جائے، وہاں ہر ایرا غیرا آ گھستا ہے چاہے ضرورت مند نہ بھی ہو۔ لیکن اگر کوئی معمولی سی رکاوٹ ڈال دی جائے جیسے کوئی چھوٹی موٹی فیس، تو صرف وہی لوگ آتے ہیں جنہیں واقعی ضرورت ہوتی ہے۔ اس معاملے میں ممکنہ الٹے کیسوں سے نمٹنے کے لیے دیگر تراکیب کے علاوہ ایک یہ نسخہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
تگڑی سفارش والے منڈوں سے تو بچنے کا یہی طریقہ ہے کہ جو شخص اس نیک کام کا بیڑا اٹھائے، وہ میرے جیسا شریف انسان نہ ہو بلکہ یا تو خود بھی بڑی تگڑی سفارش والا ہو، یا پھر نسلیوں کی پہنچ سے دور کہیں بستا ہو۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-88573778387304850812013-07-26T20:51:06.809+05:002013-07-26T20:51:06.809+05:00کیوں "عشق" کے دشمن بنتے ہو صاحب۔
آخر عشق...کیوں "عشق" کے دشمن بنتے ہو صاحب۔
آخر عشق مجازی بھی تو حقیقت ہے :ڈوحید سلطانhttp://waheedsultaan.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-20561114370132769722013-07-26T14:54:49.732+05:002013-07-26T14:54:49.732+05:00koi to bandhy im with u,,,,koi to bandhy im with u,,,,Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/16231659878270347720noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-21585287437084372392013-07-26T14:39:21.539+05:002013-07-26T14:39:21.539+05:00آئیڈیا اچھا ہے مگر بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے...آئیڈیا اچھا ہے مگر بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟Shoaib Saeed Shobihttps://www.blogger.com/profile/05509684177230248863noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-28435504267707291282013-07-26T10:08:41.655+05:002013-07-26T10:08:41.655+05:00مجاز اتھارٹی کے بغیر کیا جانے والا کام اکثر بنانے ...مجاز اتھارٹی کے بغیر کیا جانے والا کام اکثر بنانے سے زیادہ بگاڑتا ہے۔ اس سلسلے میں اوپر ظاہر کیے گئے خدشات کے علاوہ اشتہار بازوں کی موج بھی ہو سکتی ہے۔ جو عوامی طور پر قابلِ رسائی نمبروں کو پیسہ کمانے کے لیے بیچ سکتے ہیں، یا اشتہار بازی کر سکتے ہیں۔
اس کُتے کام کا ذاتی تجربہ ہے مجھے، جب کوئی تنگ کرتا ہے تو سوائے مٹھیاں بھینچنے کے بندہ کچھ نہیں کر سکتا۔ ویسے میرا خیال ہے پی ٹی اے نے کوئی فون بلاک سروس قسم کی چیز شروع کی تھی پچھلے ایک دو برس میں اس لعنت سے چھٹکارا دلوانے کے لیے۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-52521892122076798342013-07-26T09:54:13.290+05:002013-07-26T09:54:13.290+05:00 یہ کام صرف ایک دوسرے کو قریب سے جاننے والے اور ... یہ کام صرف ایک دوسرے کو قریب سے جاننے والے اور اعتماد والے لوگ ہی کرسکتے ہیں ، اور صرف مخصوص گروپ کے لوگوں کو ان کے خلاف کام کرنے کے لیے کہا جانا چاہیے ورنہ اگر سوشل میڈیا پر اوپن ٹرینڈ بن گیا تو بہت سے بے گناہ بھی رگڑے جائیں گے، کوئی بھی اپنے مخالف کو ذلیل کروانے کے لیے اسکا نمبر آن لائن کردے گا کہ یہ لڑکیوں کو چھیڑتا ہے۔ Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-22262090722837064092013-07-26T09:21:50.535+05:002013-07-26T09:21:50.535+05:00" نامعلوم والدین کے جنے یہ نامعلوم افراد"..." نامعلوم والدین کے جنے یہ نامعلوم افراد" آپ کے اس فقرے میں، مذکورہ بالا اس معاملے میں محسوس کیئے گئے آپ کے درد کی واضح عکاسی ہے۔
سد باب کیلئے جہاں تک آپ کی سفارشات کا تعلق ہے اس کے عواقب خاور بھائی نے بتا دیئے ہیں۔ دیکھ لیں۔
ایک بات کہوں؛ ہوا چلتی ہے تو سب کو لگتی ہے اور آجکل کی لڑکیاں بھی خوب پہنچی ہوئی ہیں اور اس ہوا سے محفوظ نہیں ہیں الا ما شاء اللہ۔
ویسے تجربہ کر کے دیکھ لیئجیئے، ہو سکتا ہے معاشرے کا یہ بگاڑ اس طرح سے تھوڑا سا درست ہو جائے۔ محمد سلیمhttp://www.hajisahb.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-57852655758462683932013-07-26T08:53:30.688+05:002013-07-26T08:53:30.688+05:00بہترین آئیڈیا ہے۔ بسم اللہ کرو۔ اگرچہ خاور صاحب کی...بہترین آئیڈیا ہے۔ بسم اللہ کرو۔ اگرچہ خاور صاحب کی اس بات میں وزن ہے کہ کیا پتہ لڑکی خود تنگ ہو رہی ہو لیکن میں ایسے بہت سوں کو جانتا ہوں جنہوں نے فون پر رانگ نمبر ملا کر یہ تک کہا "آنٹی چلو میں آپ کے بیٹے کی عمر کا ہوں لیکن میرے سے دوستی تو کر لیں:"
بالکل کریںعلیhttp://aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-87530026672541111122013-07-26T06:50:42.914+05:002013-07-26T06:50:42.914+05:00ٓائیڈیا تو اچھا ہے ا
لیکن اس بات کا تعین کیسے کیا ...ٓائیڈیا تو اچھا ہے ا
لیکن اس بات کا تعین کیسے کیا جے گا کہ
کس لڑکے کا کتنا قصور تھا
اور اس کو کتنا تنگ کیا جانا چاہئے
یا کہ منڈے کو قصوروار تھرائے کا کون؟
یا کہ یہ بھی تو ہو سکتا ، بے شک بہت ہی کم ہو
کہ
لڑکی خود تنگ ہو رہی ہو
لیکن بھای کو علم ہو جانے پر سارا الزام منڈے پر لگا دے
یا یہ ہو کہ سائٹ کے ایڈمن کو جب شکائت ملے تو اس لڑکے کو فون کر کے پوچھ لے کہ
تم باز اتے ہو کہ نہیں
اور اگر منڈا نسل ہو یعنی کہ سفارش تکڑی والا تو؟
یہ ناں ہو ساےٹ کے ایڈمن کا ہی بلاد کار ہو جائے۔
کسی فوجی جرنیل کا یا کسی بڑے افسر کا بیٹا سالا وغیرہ نکلا تو؟؟خاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.com