tag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post5803146516855008374..comments2017-10-03T19:17:32.778+05:00Comments on تیزابیت: سائنسی مواد اردو میں۔ ہاں یا نہیں۔ ایک دھندلا سا نقشہSaadhttp://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-62422183240257150272017-10-03T19:11:18.914+05:002017-10-03T19:11:18.914+05:00ٹرانسفارمر ری وائینڈ

12 وولٹ
10ایمپئر
آؤٹ پٹ ...ٹرانسفارمر ری وائینڈ

12 وولٹ
10ایمپئر
آؤٹ پٹ ٹرانسفارمر ری وائینڈ کرنے کی معلومات درکار ہے
مثلا
اس ٹرانسفارمر کو بنانے کے لئے اسکا فارمولا
اور کیلکولیشن آسان الفاظ میں بتائیں
خاص کر ایمپیر کی کیلکولیشن کا طریقہ بتائیں پلیزAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/03241012911969452671noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-13391112607432799122014-12-04T15:36:19.980+05:002014-12-04T15:36:19.980+05:00السلام و علیکم۔۔۔
علوم کو انسان کی اپنی زبان میں ہ...السلام و علیکم۔۔۔
علوم کو انسان کی اپنی زبان میں ہی ہونا چاہیے۔۔
ہم لوگوں کا حال یہ ہے کہ عبارت سے کام کی بات سیکھنے کی بجائے عبارت کے معنی سیکھ رہے ہوتے ہیں۔
یہ کام تو سرسید کمپنی کو کرنا چاہیے تھا ، کہ وہ ایک گروہ تیار کرتے جو تمام سائنسی علوم کا اردو ترجمہ کرتے۔
پر جو ہوا سو ہوا مٹی پاؤ
ہمیں ہی کچھ کرنا ہوگا۔۔۔
والسلام
محمد طیب
Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-58123942902438643582014-01-21T22:21:17.504+05:002014-01-21T22:21:17.504+05:00اسی لیے آپ پر دباؤ ڈالتا ہوں کے آپ کے سائسنی فورم...اسی لیے آپ پر دباؤ ڈالتا ہوں کے آپ کے سائسنی فورم پر کام سست ہے اس پر توجہ دیں۔
عامر ملکhttps://aamir-malik-pk.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-23240167718340362022014-01-21T22:14:05.495+05:002014-01-21T22:14:05.495+05:00بالکل درست توجہ دلائی۔
اگر انفرادی کوشش یا غیر سرک...بالکل درست توجہ دلائی۔
اگر انفرادی کوشش یا غیر سرکاری سطح پر بات کی جائے تو آپ کی ہی بات درست ہے۔
یاد رکھیں اس معاملے میں سرکار کو حرکت میں آنا ہوگا۔ اور بحرحال حکومت کے پاس اتنے وسائل ہوتے ہیں کہ وہ صدیوں کا کام 5 سالوں میں کروا سکتی ہے۔
اس چیزی کی اتنی ذیادہ اہمیت ہے کہ امن و امان کے بعد ترجیحاً یہی کام ہے کرنے والا۔عامر ملکhttps://aamir-malik-pk.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4083035942906504757.post-40392360215218073722014-01-21T21:57:02.697+05:002014-01-21T21:57:02.697+05:00متفق متفق منصور مکرمhttp://www.mansoorurdu.blogspot.comnoreply@blogger.com