منگل, نومبر 6, 2012

ظالمو! تاج نستعلیق آ رہا ہے!

بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور نا امیدی کا اندھیرا چھٹا!
ان شاء اللہ ۹ نومبر ۲۰۱۲ء کو بر صغیر کے پہلے آزاد ترسیمہ جاتی لاہوری نستعلیق فانٹ، القلم تاج نستعلیق، کا اجراء کر دیا جائے گا۔
تاج نستعلیق کی ویب سائٹ:

اپنی ویب سائٹ کے لیے تاج نستعلیق کا بینر حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں:

اور یہ رہا ایک عدد بڑے حجم کا بینر شریف:


2 تبصرے:

  1. یہ تاج صاحب کیا کریں گے ؟ ابھی تک تو ہم نوری صاھب سے دست و گریباں ہیں ۔ نفیس صاحب تو بہت جلد سمجھ میں آ گئے تھے اور وہ تھے بھی دوست قسم کے

    جواب دیںحذف کریں